فارسی میں رسیدن مصدر سے اسم فاعل 'رسا | رساں' کے ساتھ 'نی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'رسانی' بنا۔ اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٩٢٩ء میں "تذکرۃ کاملانِ رام پور" میں مستعمل ملتا ہے۔