نرماں

( نَرْماں )
{ نَر + ماں }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیمسل کا درخت، اس کا پھول سرخ ہوتا ہے اور پھل میں سے نہایت نرم روئی نکلتی ہے۔ لاطینی (Gossypium religiosum)۔