نرما

( نَرما )
{ نَر + ما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیمسل کا درخت، اس کا پھول سرخ ہوتا ہے اور پھل میں سے نہایت نرم روئی نکلتی ہے۔ لاطینی (Gossypium religiosum)
صفت ذاتی
١ - نرم دل، نرم مزاج۔