نرم لقمہ

( نَرْم لُقْمَہ )
{ نَرْم + لُق + مَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ترنوالہ، آسانی سے ہضم یا شکار ہو جانے والا، مقابلے میں بہت کمزور۔