نرم کوئلہ

( نَرْم کوئِلَہ )
{ نَرْم + کو (و مجہول) + اِلَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کوئلہ جو با آسانی سفوف میں تبدیل ہو جاتا ہے یا سفوف پذیر ہوتا ہے۔ گہرا سیاہ اور چمکدار کوئلہ جو ہتھوڑی مارنے پر آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے، نرم کوک۔