نرم زبانی

( نَرْم زُبانی )
{ نَرْم + زُبا + نی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ملائمت اور آہستگی سے بات کرنے کا عمل یا کیفیت، دھیمے لہجے میں بات کرنا۔