نرم چھاؤں

( نَرْم چھاؤں )
{ نَرْم + چھا + اوں (و مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ٹھنڈا سایہ، سکون بخشنے والی چھاؤں نیز ہلکا پرتو یا عکس۔