نرگسیت زدہ

( نَرْگِسِیَّت زَدہ )
{ نَر + گِسیْ + یَت + زَدَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خودپسندی کا ماران ہوا، (مجازاً) خود پرست نیز انانیت پر مبنی، خودستائی والا، نہایت ذاتی۔