نرم باتیں

( نَرْم باتیں )
{ نَرْم + با + تیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نرم بولی، میٹھی میٹھی باتیں، پیار کی باتیں۔