نرگسی قلیہ

( نَرْگِسی قُلْیَہ )
{ نَرْ + گِسی + قُل + یَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نرگسی کوفتوں کا بھنا ہوا سالن، وہ قلیہ جس میں نرگسی کوفتے ڈالے گئے ہوں۔