نرگسی کباب

( نَرْگِسی کَباب )
{ نَرْ + گِسی + کَباب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کباب جو بیضۂ مرغ کا پوست دور کر کے قیمے کے ساتھ لپیٹ کر پکائے جاتے ہیں۔