نرگسی بوٹا

( نَرْگِسی بُوٹا )
{ نَرْ + گِسی + بُو + ٹا }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نرگس کے پھول کا نقش جو نرگسی کپڑے پر کاڑھا یا چھاپا ہوا ہوتا ہے۔