سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نرگسی پلاؤ
(
نَرْگِسی پُلاؤ
)
{ نَرْ + گِسی + پُلا + او (و مجہول) }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - وہ پلاؤ جس میں گوشت کے علاوہ ابلے ہوئے انڈوں پر قیمہ چڑھا کر کوفتے ڈالے جاتے ہیں یا پھر درمیان میں سے کاٹ دیتے ہیں جس سے وہ آنکھ کے مشابہ ہو جاتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر