منصوبیا

( مَنْصُوبِیا )
{ مَن + صُو + بِیا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منصوبہ باز، وہ شخص جو جوڑ توڑ کے ذریعے اپنا کام نکالتا ہو، (کنایتہً) سازشی۔