منصوب

( مَنْصُوب )
{ مَن + صُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نصب کیا ہوا، گاڑا ہوا، جمایا ہوا، قائم کیا ہوا، کھڑا کیا گیا یا کیا ہوا۔