منظومہ

( مَنْظُومَہ )
{ مَن + ظُو + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نظم کیا ہوا، ترتیب دیا ہوا، موزوں کیا ہوا۔