منعام

( مِنْعام )
{ مِن + عام }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - صاحب نعمت، مربی، بہت نعمتیں عطا کرنے والا، خدائے تعالٰٰی کا ایک صفاتی نام۔