منعکسہ

( مُنْعَکِسَہ )
{ مُن + عَکِسَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لوٹا ہوا، واپس شُدہ، (عروض) ایک عرضی دائرے کا نام۔