منعلقہ

( مُنْعِلِقَہ )
{ مُن + عِلِقَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لٹکا ہوا، جھولتا ہوا، (عروض) ایک عروضی دائرے کا نام۔