منعوت

( مَنْعُوت )
{ مَن + عُوت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی تعریف کی جائے،جس کی مدح یا توصیف کی جائے، تعریف کیا گیا، موصوف۔