منغص

( مُنَغَّص )
{ مُنَغ + غَص }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مکدر، تیرہ و تار، پرغبار، (مجازاً) ناگوار، خراب۔