منغط

( مُنْغَط )
{ مُن + غَط }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (پانی میں) ڈوبا ہوا، (طب) ڈوبنے والا، بھاری۔