منقشہ

( مُنَقِّشَہ )
{ مُنَق + قِشَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) سر کی چوٹ جس میں کھوپڑی ٹوٹ جائے۔