منقصب

( مُنْقَصِب )
{ مُن + قَصِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کاٹا گیا، جدا کیا گیا، جو اپنی جگہ سے ہٹ جائے (سیارہ یا ستارہ)۔