منقسمہ

( مُنْقَسِمَہ )
{ مُن + قَسِمَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تقسیم شدہ، بٹا ہوا۔