منقش

( مُنَقَّش )
{ مُنَق + قَش }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر نقش و نگار ہوں، نقشین، بیل بوٹے دار، جس پر نقوش کندہ یا ابھرے ہوئے ہوں۔