منقط

( مُنَقَّط )
{ مُنَق + قَط }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس پر نقطے لگائے گئے ہوں، نقطے دار، منقوطہ۔