منقلا

( مَنْقَلا )
{ مَن + قَلا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوج کا وہ حصہ جو لشکر کے آگے ہوتا ہے، ہر اول دستہ۔