منقود

( مَنْقُود )
{ مَن + قُود }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نقد کیا ہوا، پرکھا ہوا (ادب) وہ کلام یا شخص جس پر تنقید یا تبصرہ کیا جائے۔