آش بلاؤ

( آش بُلاؤ )
{ آش + پُلا + او (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو کا پلاؤ یا کچھڑی جو بطور غذا مریض کو دی جاتی ہے۔