عائلی قوانین

( عائِلی قَوانِین )
{ عا + اِلی + قَوا + نِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ قوانین جن کا تعلق ازدواج سے ہو۔