عاد اعظم

( عادِ اَعْظَم )
{ عا + دے + اَع + ظَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ بڑے سے بڑا عدد جو زیادہ اعداد کو پورا پورا تقسیم کر دے مثلاً 15، 20، 25 کا عادِ اعظم 5 جو تینوں کو برابر تقسیم کر دیتا ہے۔