عارض ممالک

( عارِضِ مَمالِک )
{ عا + رِضے + مَما + لِک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فوجی دفتر کا افسر اعلٰی جس کے ذمے فوج کی بھرتی، تنظیم، نظم و ضبط اور تنخواہواں کی تقسیم ہوتی تھی۔