عربی سے ماخوذ اسم 'شراب' کے ساتھ فارسی مصدر 'نوشیدن' سے فعل امر 'نوش' بطور لاحقہ فاعلی ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٦ء کو "قاموسِ مترادفات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔