عاق نامہ

( عاق نامَہ )
{ عاق + نا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اولاد کو حق وارثت سے محروم کرنے کی تحریر یا دستاویز۔