عاقبت کا توشہ

( عاقِبَت کا توشَہ )
{ عا + قِبَت (کسرہ ق مجہول) + کا + تو (و مجہول) + شَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) اعمالِ نیک۔