عاقبت کا جوڑا

( عاقِبَت کا جوڑا )
{ عا + قِبَت (کسرہ ق مجہول) + کا + جو (و مجہول) + ڑا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کپڑوں کا وہ جوڑا جو مردے کے ثواب پہنچانے کے لیے کسی محتاج کو سویم یا چالیسویں کے موقع پر خیرات کرتے ہیں۔