عالم اعیان

( عالَمِ اَعْیان )
{ عا + لَمے + اَع + یان }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک عالم ہے عالم ارواح اور عالم اجسام کے درمیان جو کچھ عالم اجسام میں موجود ہے اس کی نظیر عالم مثال میں موجود ہے فرق اتنا ہے کہ عالم ارواح لطیف ہے اور یہ کیثف۔