عالم عقل

( عالَمِ عَقْل )
{ عا + لَمے + عَقْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ حالت یا عالم جس میں عقل سے کام لیا جائے۔