عالم فریبی

( عالَم فَریبی )
{ عا + لَمے + فَرے (ی مجہول) + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دنیا کو فریب دینا۔