عالم مثال

( عالَمِ مثال )
{ عا + لَمے + مِثال }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک عالم جو عالم ارواح اور اجسام کے درمیان ہے جو کچھ عالم اجسام میں موجود ہے اس کی نظیر عالم مثال میں موجود ہے۔