عالی قدر

( عالی قَدْر )
{ عا + لی + قَدْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بلند مرتبہ، بڑے مرتبے والا۔