عانی گھیرا

( عانی گھیرا )
{ عا + نی + گھے (ی مجہول) + را }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مہری ستون کے متوازی دو نصف حصوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا۔