عبارت ظہری

( عِبارَتِ ظَہْری )
{ عِبا + رَتے + ظَہ + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عبادت جو کسی تحریر کی پشت پر لکھی جاتی ہے جو ہنڈی سمن وغیرہ کی پشت پر لکھتے ہیں۔