عتیرہ

( عَتِیرَہ )
{ عََتی + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - رجب کے پہلے عشرے کی قربانی جو کفار دھوم دھام سے مناتے تھے۔