عجائب خانہ

( عجائِب خانَہ )
{ عجا + اِب + خا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مکان جہاں نادر چیزیں لوگوں کو دکھانے کے لیے رکھی جائیں۔