عجم قدیم

( عَجَمِ قَدِیم )
{ عَجَمے + قَدِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سترھویں صدی عیسوی کے وسط میں سوویٹ اشترا کی جمہوریہ آذر بیجان کے شمالی علاقے کی اواری زبان جب عربی حروف میں لکھی جانے لگی تو عجم قدیم کہلائی۔