عجوبۂ خیالی

( عَجُوبَۂ خَیالی )
{ عَجُو + بہ + اے + خَیا + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیداری میں خواب دیکھنا۔