عجوہ

( عَجْوَہ )
{ عَج + وَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کھجور کی ایک نوع جو مدینہ منورہ میں ہوتی ہے اور نہایت شریں ہوتی ہے۔