عجیب الوضع

( عَجِیبُ الْوَضْع )
{ عَجْی + بُل (ا، ل غیر ملفوظ) + وَضْع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نرالے ڈھنگ یا شکل و صورت والا۔